پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
حجت الاسلام و المسلمین اختری نے کہا: دنیائے اسلام کی مشکلات کا واحد راہ حل آپسی اتحاد میں مضمر ہے ہم تمام اسلامی ممالک کو دشمنان اسلام کے مقابلے میں اتحاد کی دعوت دیتے ہیں کہ آئیں سب مل کر دشمنان اسلام امریکہ اور ...
سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی نے لاہور میں مختلف وفود کی ملاقات میں کہا: علماء کرام امت مسلمہ کو اتحاد و اتفاق کا پیغام دیں اور اختلافی مسائل سے گریز کریں۔
1897ء میں جب صہیونی تحریک نے ایک اجلاس میں یہودی حکومت کی تشکیل کا منصوبہ بنایا اور اس کے مقدمات کو فراہم کرتے ہوئے متعدد بین الاقوامی سیاسی، اقتصادی، ثقافتی، تحقیقاتی، فوجی، جاسوسی، دہشت گردی اور دیگر بہت سارے ...
کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی امام خامنہ ای سے فارسی زبان و ادب کے اساتذہ، ہنر و ثقافت کے شعبوں سے ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ روز جمعہ کو یومِ احتجاج کے طور پر منائیں اور ہر مسجد کے باہر شاہراہوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کرکے یہود و نصاریٰ کے ایجنٹوں کو بے نقاب کریں۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے حیدرآباد چیپٹر کے زیر اہتمام حیدر آباد پریس کلب میں فلسطین مسلم امہ کے اتحاد کا مظہرسیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی سندھ کے سابق صوبائی امیر عبد الوحید قریشی، پاکستا ن مسلم ...
لبنان کے ایک سیاسی ماہر نے کہا ہے کہ امام خمینی (رہ) نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس مقرر کر کے مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھا ہے۔ اور اس سے ان کی مسئلہ فلسطین کی طرف سنجیدگی کا پتہ چلتا ہے۔
فلسطین فاﺅنڈیشن پاکستان کے تحت مسلم امہ کے اتحاد کامظہر ہے کے عنوان سے بین الاقوامی فلسطین کانفرنس منعقد کی گئی جس سے تنظیم آزادی فلسطین کے رہنما محمد زازع اور نامور پاکستانی سیاستدانوں نے خطاب کیا۔
شام میں تکفیری وہابیوں کی جانب سے نواسی رسول خدا حضرت زینب(س)کے روضے پر ہونے والے حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور اسے مسلمانوں کے مابین فرقہ وارانہ آگ بھڑکانے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔
جماعت اسلامی پاکستان سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے شام میں حضرت بی بی زینب (س) کے مزار پر راکٹ حملے اور عراق میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکہ میں 26 افراد کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ...
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے حضرت زینب(س) کے روضہ پر دھشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آپ کے حرم کو عقیدتوں کا محور جانا اور کہا: روضہ کی حفاظت میں کوتاہی نا ممکن ہے۔
اہلسنت رہنماؤں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ شامی باغیوں نے حضرت بی بی زینب (س) کے روضہ پر حملہ کرکے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کئے ہیں، حضرت بی بی زینب (س) کے روضہ پر حملے کا سانحہ قابلِ مذمت ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...